نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو ایران کے فوجی مراکز اور ایٹمی سائنسدانوں تک دسترسی کی اجازت نہیں دی جائے گی- اس بل کے مطابق ایٹمی سمجھوتہ صرف اسی صورت میں ہوسکتا ہے جب ایران کے خلاف عائد تمام پابندیوں کے خاتمے کی شق اس میں شامل ہو- منگل کے اجلاس میں، پارلیمنٹ میں حاضر دو سو چوالیس ا ...
جوہری مذاکرات میں اگر برا سمجھوتہ طے ہونے کی طرف قدم آگے بڑھے تو امریکہ ان مذاکرات سے الگ ہو جائےگا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں برازیل کی صدر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان عدم اعتماد کی فضا جلد ختم نہیں ہو سکتی۔ انھوں نے ک ...
جوہری مسئلے میں ایران کی حکومت، عوام اور مذاکرات کاروں نے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھایاہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کل رات تہران میں ایرانی مذاکرات کاروں کی پیہم کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بات باعث مسرت ہے کہ جوہری مسئلے میں ایران کی حکومت، عوام ...
جوہری مسئلہ فریقین کی فتح کے ساتھ حل ہو گیا۔محمد جواد ظریف نے مذاکرات کی کامیابی کے بعدکہا کہ اب جوہری بحران کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی اور ایران کا جوہری مسئلہ فریقین کی فتح کے ساتھ حل ہو گیا۔ انھوں نے جوہری مذاکرات کے سلسلے میں تعاون کرنے والے ملکوں کے حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ...
جوہری سمجھوتے کے بعد کے حالات کے تناظر میں علاقائي مسائل کے سیاسی اور سفارتی حل کے سلسلے میں بھی بات چیت کی۔ محمد جواد ظریف چھ بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کے بعد اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں منگل کے روز لبنانی حکام اور سیاسی رہنماؤں سے بات چیت کے لئے بیروت گئے تھے۔ محمد ...
جوہری معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری مسئلے پر امریکیوں کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا لیکن امریکیوں نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور آج بھی بھی ایرانی بینکنگ نظام کو مسائل کا سامنا ہے۔
انہوں نے فرمایا کہ امریکی یہ چاہتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے متاثرین، فلسطینیوں، غزہ، یمن اور بحرین کے م ...
جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور ان کا ممکنہ استعمال عالمی سلامتی اور امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور ان کا ممکنہ استعمال عالمی سلامتی اور امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
اوباما کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب 50 سے زائد ممالک ک ...
جوہری سمجھوتہ اب تک کامیاب رہا ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کیا گیا جوہری سمجھوتہ اب تک کامیاب رہا ہے۔
باراک اوباما نے جمعے کو واشنگٹن میں جوہری سیکورٹی کانفرنس کے بعد کہا کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جوہری معاہدہ کامیاب رہا ہے اسے پوری طرح نافذ ک ...
جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔ الوقت - امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نے ایران اور مغرب کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔
خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ہلیری کلنٹن نے جمعرات کو امریکا کی قومی سلامتی کے بارے میں تقریر کے دوران ایران کے ساتھ جوہری ...